بابا فرید گنج شکر کا جنتی دروازہ
اس دروازے کا نام بہشتی دروازہ پڑنے کی تین چار روایات میں سے ایک یہ ہے کہ
بابا فرید سے کسی نے پوچھا کہ جنت کا دروازہ کون سا ہے؟
انھوں نے جواب دیا "ہم جس سے گزر رہے ہیں. یعنی ہمارا عمل اور طریق زندگی"
اتفاق سے اس وقت وہ اسی دروازے سے گزر رہے تھے. سننے والے نے عقیدت مند نے بابا فرید کا جواب یہی دروازہ سمجھ لیا اور اسکا نام بہشتی دروازہ پر گیا . حالانکہ بابا فرید کی مراد ایمان و عمل کا دروازہ تھا.
baba fareed ganjshakar , bahishti darwaza , pakpattan , pakpattan sharif , ganj shakar
پاکپتن , بہشتی دروازہ , بابا فرید گنج شکر , جنتی دروازہ
#BabaFarid #BabaFaridGanjshakar #BahishtiDarwaza #Pakpattan #PakpattanSharif #JannatiDarwaza
#پاکپتن
#بہشتی_دروازہ
#بابافریدگنجشکر
#بابافریدگنج_شکر
#بابا_فرید_گنج_شکر
#بابا_فرید
#گنج_شکر
#گنجشکر
#جنتی_دروازہ