Tuesday, October 29, 2013

More than 25 Women stabbed in Cheechawatni (Sahiwal)

cheechawatni, chichawatni, female, girl, girls, knife, multan, pakistan, punjab, sahiwal, shopping, stab, stabbed, woman, women

A young man has stabbed at least 25 women this month in a small town, police said on Monday.
Many women and girls are afraid to leave their homes. Most of the incidents have happened after sunset, but some schoolgirls were also attacked while going back home after school, said Haseeb-ul-Hassan, the spokesman for Sahiwal District in eastern Punjab province. 

We cannot confirm the total number of incidents, but it is between 25 and 30.
The Sahiwal district police officer has announced a Rs 200,000 cash prize for anyone who helps the police arrest the people who have been stabbing women in shopping areas.

ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں موٹر سائیکل سوار جنونی نوجوان نے رواں ماہ کے دوران 25سے زائد طالبات اور چند خواتین کو اچانک چاقو سے حملے کرکے زخمی کر دیا۔ ان واقعات کے بعد خوف کے باعث لڑکیوں اور خواتین نے گھروں سے نکلنا بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی شہر میں ایک جنونی نوجوان اچانک موٹر سائیکل پر نکلتا ہے اور راہ چلتی خواتین پر چاقو سے حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کر دیتا ہے اور آناً فاناً فرار ہو جاتا ہے۔ ایک ماہ کے دوران اس جنونی نوجوان کی کارروائیوں سے 25سے زائد خواتین اور طالبات زخمی ہو چکی ہیں، شہر میں خوف و ہراس کی کیفیت طاری ہے۔ اس جنونی نوجوان نے زیادہ تر خواتین کو مغرب کے بعد حملہ کرکے زخمی کیا۔ 6اکتوبر کو اس جنونی نے پہلا حملہ کرکے 3خواتین کو زخمی کیا تھا 3روز قبل اس جنونی نے اپنے گھر کے باہر کھڑی لڑکی کو چاقو مار کر زخمی کر دیا تھا۔ چیچہ وطنی پولیس کے مطابق ملزم ایک ہے اور اس کی گرفتاری اور حملوں کے محرکات کا پتہ چلانے کیلئے پولیس بھرپور کوشش کر رہی ہے، ملزم کی گرفتاری میں مدد دینے والے کیلئے 2لاکھ روپے انعام بھی رکھا گیا ہے۔



References/Sources:
3. http://tribune.com.pk/story/623385/vigilante-violence-women-stabbed-for-shopping/


= = 
= = = = = = = = = = = = = = = = = = = =  = = = = = = = = = = = = = = = = = = = = = = = = = = = = = =
Like our facebook page and stay in touch with most recent news and most awesome stuff of internet.

No comments:

Post a Comment